کرم ایجنسی  سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے آئے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا  کارروائی میں پندرہ دہشتگرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 15 حملہ آورمارے گئے باقی واپس افغانستان بھاگنے پر مجبور

اتوار 15 فروری 2015 13:23

کرم ایجنسی  سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے آئے شدت پسندوں کا حملہ ناکام ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے آئے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا  کارروائی میں پندرہ دہشتگرد مارے گئے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات عسکریت پسندوں نے کرم میں شبوک سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ میں ایک سکیورٹی کو زخمی کر دیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 15 حملہ آورمارے گئے اور باقی واپس افغانستان بھاگنے پر مجبور ہوگئے -

متعلقہ عنوان :