لوڈشیڈنگ میں کمی،موسم گرما سے پہلے 1500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں لانے کی تیاریاں مکمل۔۔۔
اقدامات وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کئے جارہے ہیں،اگلے دو ماہ میں 800 میگاواٹ سے زائد پیداوار متوقع ہے‘ نندی پور پاور پلانٹ کے فرنس آئل پر آنے سے پیداوار میں اضافہ ہو گا،ذرائع۔۔۔ پن بجلی کے پلانٹس سے بھی زیادہ سے زیادہ بجلی حاصل کرنے کی منصوبہ بندی تیار
اتوار 15 فروری 2015 14:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) حکومت نے موسم گرما سے پہلے 1500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں لانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جس کے باعث گرمیوں میں لوڈشیڈ نگ میں کمی ہو سکتی ہے۔یہ اقدامات وزیراعظم محمد نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر کئے جارہے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق اگلے دو ماہ میں 800 میگاواٹ سے زائد پیداوار متوقع ہے۔
نندی پور پاور پلانٹ کیفرنس آئل پر آنے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ جبکہ گرمیوں میں پن بجلی کے پلانٹس سے بھی زیادہ سے زیادہ بجلی حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع نے آمدہ موسم گرما کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء کو بتایا کہ وزارت 1500 میگاواٹ سسٹم میں لانے کے لئے دن رات محنت کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.