پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اتوار 15 فروری 2015 14:31

پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء ) پاک بھارت میچ میں پوری قوم یک جان ہوجاتی ہے، پاک فوج کی جانب سے بھی شاہینوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا گیا ۔

(جاری ہے)

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاک بھارت میچ کے موقع پرقومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا تھا کہ پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم اورقوم کا مورال بلند ہوتا ہے ورلڈ کپ 2015 کے سب سے سنسنی خیزمعرکے میں بھارت نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے