پاکستان بمقابلہ بھارت، گرین شرٹس بھارتی ہدف کا تعاقب کرسکتی ہے ،وکٹیں بچائیں: عمران خان
اتوار 15 فروری 2015 14:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15فروری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ورلڈکپ 1992ءکے فاتح کپتان عمران خان نے یونس خان سے اوپننگ کرانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کا ہدف حاصل کرسکتی ہے اور اب پاکستان کو وکٹیں بچانے کی ضرورت ہے ، وکٹیں گرناشروع ہوگئیں تو پاکستان کے لیے جیت مشکل ہوجائے گی ۔
(جاری ہے)
بھارت کے ہدف کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ اگر پاکستان آج وکٹ نہیں لیتا تو بھارت ساڑھے تین سو بنالیتااوراگر بھارت کامیاب ہوجاتاتوپاکستان نے پھر ورلڈ کپ سے باہر ہی ہوناتھا۔
اُن کاکہناتھاکہ وہاب ریاض نے اچھی بولنگ کی لیکن کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہیں ، عمراکمل نے کوہلی کااہم کیچ ڈراپ کیا لیکن اب مصباح الحق کو چار نمبر سے نیچے کھیلناچاہیے اور جارہانہ بیٹنگ کریں ، پاکستان کو وکٹیں بچانے کی ضرورت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.