پاکستانی باؤلرزکی آخری 5اوورزمیں شاندارباؤلنگ، 27رنز کے عوض 5وکٹیں حاصل کیں

اتوار 15 فروری 2015 15:32

پاکستانی باؤلرزکی آخری 5اوورزمیں شاندارباؤلنگ، 27رنز کے عوض 5وکٹیں ..

ایڈیلیڈاوول(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلرزنے ایک بار پھر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری5اوورزمیں 27رنز کے عوض 5وکٹیں حاصل کیں۔

(جاری ہے)

اتوارکو بھارت کیخلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستانی باؤلرزنے ایک بار پھر عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری5اوورزمیں 27رنز کے عوض5وکٹیں حاصل کیں اور بھارت کو 300رنزتک محدودکردیا۔ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ بھارتی ٹیم 350رنز بناکر پاکستان کو مقابلے سے باہر کردے گی تاہم سہیل خان اور وہاب ریاض نے دونوں اینڈزسے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اوربھارتی بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع ہی نہیں دیا