مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، ایمبولینس میں سوارخاتون سمیت تین افرادجاں بحق

پیر 16 فروری 2015 11:26

مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ، ایمبولینس میں سوارخاتون سمیت تین ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری 2015ء) گوادر کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایمبولینس میں سوار خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق اوماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایمبولینس ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایمبولینس میں سوارخاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :