ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کل پا کستا ن پہنچیں گے

پیر 16 فروری 2015 12:02

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کل پا کستا ن پہنچیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کل منگل کے روز درالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے وہ دو روز تک اپنے دورے کے دوران قیام کریں گے۔

(جاری ہے)

وہ صدر ممنون حسین سے ملاقات کریں گے اور ان کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کریں گے جبکہ دوسرے دن وزیراعطم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب سہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :