نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 26 فروری کو کھیلا جائے گا

پیر 16 فروری 2015 12:21

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 26 فروری کو کھیلا ..

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 26 فروری کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائے گاواضح رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔