فنکاروں کو اپنے جائز حقوق کے لئے اعلیٰ ایوانوں تک رسائی حاصل کرنا ہو گی ‘ عتیقہ اوڈھو
پیر 16 فروری 2015 12:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ پاکستان میں فنکار برادری ہر دور میں محرومی کا شکار رہی ہے ، کسی حکومت نے فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا ، ملک میں شوبز سمیت تمام ادارے تباہ ہو چکے ہیں ، فنکاروں کو اپنے جائز حقوق کے لئے اعلیٰ ایوانوں تک رسائی حاصل کرنا ہو گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو کوئی بھی فنکار الیکشن لڑ کر اسمبلی میں جائے گا تو لازمی بات ہے کہ وہ فنکاروں کے حقوق کے لئے آواز ضرور اٹھائے گا ۔
عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ کینسر کے خلاف آگاہی مہم میں فنکار اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ اس ناسور کے خاتمے کے لئے تمام فنکاروں کو آگے آنا ہو گا تاکہ اس کو جڑ سے خاتمہ کر کے پاکستان کو کینسر فری ملک بنایا جا سکے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.