پی سی بی کے 2 سالہ اخراجات 4 ارب 28 کروڑ سے زائد
پیر 16 فروری 2015 14:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گزشتہ 2 سال کے دوران ملکی اور غیر ملکی دوروں ٹورنامنٹس کے انعقاد پر اخراجات سمیت دیگر مد میں مجموعی طور پر 4 ارب 28 کروڑ 38 لاکھ 76 ہزار روپے کے اخراجات کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔اس ضمن میں میڈیا ملنے والے دستاویزات کے مطابق پاکستان بورڈ کی جانب سے گزشتہ 2 سال کے دوران ملکی و غیر ملکی دوروں پر 4 ارب 28 کروڑ38 لاکھ 76ہزار روپے خرچ کیے گئے ہیں جن میں سال 2013 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 ارب 2 کروڑ 26 لاکھ 92 ہزار روپے ملکی و غیر ملکی دوروں، ٹورنامنٹس کے انعقاد ،کرکٹ کے فروغ، انتظامی اخراجات، کم قدری و ادائیگی اور مالیاتی اخراجات کیے گئے ہیں جس کے تحت پاکستان سے باہر کے دوروں پر 26 کروڑ 12 لاکھ 26 ہزار، پاکستان کے اندرونی دوروں پر اخراجات کی مد میں 15کروڑ 44 لاکھ 63 ہزار، ٹورنامنٹس کے انعقاد پر 42کروڑ 98 لاکھ 45 ہزار،کرکٹ کے فروغ کیلیے 33 کروڑ 91 لاکھ 30 ہزار، انتظامی اخراجات پر 63 کروڑ 81 لاکھ اور کام قدری اور ادائیگی پر 13کروڑ 92 لاکھ 84 ہزار جبکہ مالیاتی اخراجات 6 لاکھ 40 ہزار روپے خرچ کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.