تین ماہ کے دوران ای بینکنگ کی ٹرانزیکشنز میں 38 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

پیر 16 فروری 2015 14:54

تین ماہ کے دوران ای بینکنگ کی ٹرانزیکشنز میں 38 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) تین ماہ کے دوران ای بینکنگ کی ٹرانزیکشنز میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2014-15ء کی دوسری سہ ماہی( اکتوبر تا دسمبر)کے دوران ای بینکنگ کی ٹرانزیکشنز کی مالیت میں گزشتہ سہ ماہی کے مقابلہ میں 38 فیصد نمایاں اضافہ ہوا ہے۔