پاکستان کے حق میں ٹوئیٹ پر بزفیڈ ایڈیٹر تنقید کی زد میں
پیر 16 فروری 2015 16:51
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری 2015ء) ایڈیلیڈ میں ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کی شکست اور مصباح کی جدوجہد کے علاوہ ایک اور بھی ایسی چیز تھی جو کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگوں کے درمیان بحث کا موضوع بنی رہی۔
(جاری ہے)
یہ سلسلہ معروف ویب سائٹ 'بزفید انڈیا' کی 23 سالہ ایڈیٹر ریگا جھا کے اس ٹوئٹ سے شروع ہوا جس میں انہوں نے لکھا کہ یہ چیز معنی نہیں رکھتی کہ کون جیتا ہے، پاکستانی لوگ اب بھی ہم سے زیادہ پرجوش رہیں گے جب کہ ہم ہمیشہ کی طرح ایک برے پڑوسی ہی رہیں گے۔
جھا کی یہ ٹوئٹ تھوڑی ہی دیر میں زبان زد عام ہو گئی اور انہیں متعدد ہندستانی شہریوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک ہندوستانی ٹوئٹر صارف نے تو انہیں یہاں تک کہا کہ وہ اب ہندوستان میں رہنے کی حقدار نہیں رہیں اور انہیں اب پاکستان چلے جانا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.