فلم ”دم لگا کے ہئی شاہ“27فروری کو ریلیز ہو گی

منگل 17 فروری 2015 12:21

فلم ”دم لگا کے ہئی شاہ“27فروری کو ریلیز ہو گی

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) بالی وڈ کی نئی فلم ”دم لگا کے ہئی شاہ“ 27فروری کو ریلیز ہو گی۔بالی وڈ کی یہ فلم ایک لو اسٹوری ہے جس میں آیوشمان کھرانہ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل بھومی پیڈناکر اداکاری کے جوہر دیکھا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک روایتی خاندان سے تعلق رکھنے والے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کی شادی زبردستی ایک موٹی اسکول ٹیچر سے کروادی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :