وزیر اعلی پنجاب نے سیکورٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

منگل 17 فروری 2015 13:52

وزیر اعلی پنجاب نے سیکورٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری 2015ء) پولیس لائنزکے باہر آج ہونے والے دھماکے کے بعدوزیر اعلی پنجاب نے سیکورٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پنجاب بھر کی سیکورٹی امور پر اہم بات چیت ہو گی۔اجلاس میں آئی جی پنجاب رپورٹ پیش کریں گے۔اجلاس میں وزیرِ قانون اور اعلی عہدیداران شامل ہیں

متعلقہ عنوان :