انٹیلی جنس اداروں نے کئی ہفتے پہلے پو لیس لائنز اور بی بی پاک دامن مزار بارے سیکورٹی خدشات سے آگا ہ کر دیا تھا

منگل 17 فروری 2015 14:39

انٹیلی جنس اداروں نے کئی ہفتے پہلے پو لیس لائنز اور بی بی پاک دامن مزار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) انٹیلی جنس اداروں نے کئی ہفتے پہلے ہی پو لیس لائنز اور بی بی پاک دامن کے مزار کے حوالے سے سیکورٹی خدشات سے آگا ہ کر دیا تھا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے لاہور اور پنجاب پو لیس کو کئی ہفتے پہلے ہی دہشت گردی کے خطرات کے حوالے سے آگاہ کر دیا تھا لیکن اسکے باوجود منگل کے روز پو لیس لائنز کے قر یب ہی خود کش دھماکہ ہوا ہے ۔