پاک فوج نے 23 مارچ کی پریڈ پر ڈیوٹی پر طلب کردہ پولیس اہلکاروں کا سروس ریکارڈ طلب کرلیا

منگل 17 فروری 2015 17:41

پاک فوج نے 23 مارچ کی پریڈ پر ڈیوٹی پر طلب کردہ پولیس اہلکاروں کا سروس ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) پاک فوج نے 23 مارچ کی پریڈ پر ڈیوٹی پر طلب کردہ پولیس اہلکاروں کا سروس ریکارڈ طلب کرلیا، ریکارڈ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر طلب کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو پاک فوج نے 23 مارچ کی پریڈ میں حصہ لینے والے پولیس اہلکاروں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طورپر 200 کے قریب اہلکار پریڈ میں حصہ لیں گے، اہلکاروں کو 22 مارچ تک ریہرسل کرائی جائے گی، اہلکار3مارچ سے فوج کے ساتھ سپورٹس کمپلیکس میں ریہرسل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے دستے کی قیادت اے ایس پی عامرنیازی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :