ورلڈکپ2015، افغانستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

بدھ 18 فروری 2015 11:03

ورلڈکپ2015، افغانستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری2015ء) ورلڈ کپ 2015کے پول اے کے ساتویں میچ میں بنگلہ دیش کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جس میں بنگلہ دیش نے اب تک 32اوورمیں4وکٹوں کے نقصان پر 129رنز بنا لئے ہیں۔

(جاری ہے)

جس میں بنگال ٹائیگر کے بلے بازو میں مشفیق 9اور شکیب 14 رنز پر وکٹ پر موجود ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے تمیم اقبال 19 اور انعام الحق 29 رنز بنا کر اشرف اور سرکار 28اور محمد اللہ 23رنز پر شاپور کی بال پر آؤٹ ہو گئے تب ٹیم کا مجموعی سکور119تھا۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :