حکومت نے پشاور کے لیے اہم اعلان کر دیا

بدھ 18 فروری 2015 12:36

حکومت نے پشاور کے لیے اہم اعلان کر دیا

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 فروری 2015ء) : پشاور میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سے ہی کے پی کے کی حکومت نے سکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں.

(جاری ہے)

پشاور کو سکیورٹی کے حوالے سے چار زونز (Zones) میں تقسیم کر دیا گیا ہے ، چاروں زونز میں رورل، سٹی ، کینٹ اور حیات آباد کے علاقے شامل ہیں. سکیورٹی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے تا کہ سکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جا سکے.

متعلقہ عنوان :