اسلام آباد: ایف آئی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، فنڈنگ کرنے والے اکاونٹس کا پتہ لگا لیا

جمعرات 19 فروری 2015 12:46

اسلام آباد: ایف آئی نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، فنڈنگ کرنے والے اکاونٹس ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 فروری 2015 ء): ایف آئی اے نے بنک اکا ؤنٹس کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے.

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک کی جانب سے ایف آئی اے کو 400 اکاؤنٹس کی فہرست دی گئی تھی جن میں سے 150 اکاؤنٹس منی لانڈرنگ کے تھے.تاہم ایف آئی اے نے تحقیقات کر کے فنڈنگ کرنے والے 20 اکاؤنٹس کا پتہ لگا لیا ہے.