نصیر الدین شاہ کل لاہور آئیں گے

جمعرات 19 فروری 2015 12:55

نصیر الدین شاہ کل لاہور آئیں گے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) بالی ووڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ کل ( جمعہ) کو لاہور آئیں گے۔ بھارتی اداکارہ اپنے دورہ کے دوران طلباء کو فلم میکنگ پر لیکچر بھی دیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نصیر الدین شاہ کو لاہور لٹریری فیسٹول کی انتظامیہ نے شرکت کی دعوت دی تھی ۔ اپنے ایک ہفتہ قیام کے دوران نصیر الدین شاہ نجی یونیورسٹی میں فلم میکنگ کے حوالے سے طلباء کو لیکچر دینے کے علاوہ مختلف شخصیات سے ملاقاتیں بھی کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :