ہدایتکار سید نور 21فروری کو اپنی سالگرہ منائیں گے

جمعرات 19 فروری 2015 12:55

ہدایتکار سید نور 21فروری کو اپنی سالگرہ منائیں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) فلم انڈسٹری کے شہرہ آفاق رائٹر و ڈائریکٹر سید نور 21فروری کو اپنی سالگرہ منائیں گے ۔ سالگرہ کی تقریب کے لئے دعوے نامے بھیجے جا چکے ہیں جس میں سید نور کے قریبی دوست ، شوبز شخصیات سمیت صحافی دوست بھی شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

سالگرہ کی تقریب میں سید نور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے ۔