خیبر ایجنسی: طور خم بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی کاروائی

جمعرات 19 فروری 2015 13:30

خیبر ایجنسی: طور خم بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی کاروائی

خیبر ایجنسی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 فروری 2015 ء): طور خم بارڈر پر سکیورٹی فورسز نے کاروائی کی جس میں دو خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طور خم بارڈر پر سکیوڑتی فورسز نے کاروائی کی اور بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنا دیا، اغوا کار 10 سالہ بچے کو اغوا کر کے افغانستان لیجانا چاہ رہے تھے لیکن سکیورٹی فورسز نے ان کا یہ منصوبہ ناکام بنا دیا اور دو خواتین سمیت تینوں اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا.