کھڑکی سے کودنا منع ہے
جمعرات 19 فروری 2015 13:58
بوسٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19فروری 2015ء) امریکی شہر بوسٹن سال سے شروع ہی سے شدید برف باری کی لپیٹ میں ہے۔ برف باری کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے میں چند انچ ہی کی کسر رہ گئی ہے۔ ایسے میں بوسٹسن کے میئر نے شہریوں سے عجیب طرح کی اپیل کی ہے۔ میئر نے شہریوں کو کہا ہے کہ اپنی کھڑکیوں سے برف میں نہ کودیں۔
(جاری ہے)
میئر نے لوگوں کو کہا کہ یہ حماقت کرنا چھوڑ دیں، اس کی وجہ سے آپ خود کو ہلاک بھی کر سکتے ہیں۔
میئر کا کہنا تھا ہم گلیوں سے برف ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ لوگ مزے لینے کے لیے کھڑکیوں سے برف پر کود رہے ہیں۔ امریکہ کے بہت سے شہروں میں ریلوے ٹریکس اور گلیوں میں اتنی برف پڑی ہے کہ اسے ہٹانے کے لیے سینکڑوں لوگوں کو ہائر کیا گیا ہے۔ لوگ 20 منٹ تک برف ہٹاتے ہیں اور 20 منٹ تک بسوں میں جا کر گرمی میں بیٹھتے ہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.