سی آئی اے پولیس جوہر ٹاؤن کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا
جمعرات 19 فروری 2015 14:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) سی آئی اے پولیس جوہر ٹاؤن کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا ، اصل ملزم کو پکڑنے کی بجائے بے گناہ کو گرفتار کر کے پوری رات تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق محنت مزدوری کرنے والے شوکت علی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جمال کالونی ہنجروال میں رہائش پذیر ہے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کی درمیانی شپ سی آئی اے پولیس جوہر ٹاؤن کے جوانوں نے شوکت علی کو گرفتار کر لیا ۔
اس دوران سی آئی اے پولیس اہلکار خود کو ہنجروال سی آئی اے کے اہلکار ظاہر کرتے رہے ۔ سی آئی اے پولیس جوہر ٹاؤن کے اہلکار شوکت علی کو ایک روز تک تشدد کا نشانہ بناتے رہے اور بعد ازوں اصل حقائق کا علم ہونے پر شوکت علی کو چھوڑ دیا اور اسی علاقے کے رہائشی جمیل مسیح کو گرفتار کر لیا جو جرائم کی مختلف سرگرمیوں میں پولیس کو مطلوب تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.