لاہور: پولیس لائنز دھماکہ کیس کی تحقیق میں اہم پیش رفت

جمعرات 19 فروری 2015 16:37

لاہور: پولیس لائنز دھماکہ کیس کی تحقیق میں اہم پیش رفت

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 فروری 2015 ء) : لاہور میں ہونے والے پولیس لائنز دھماکہ کیس سے متعلق اہم انکشافات ہونے کے بعد پولیس حملہ آور کے ساتھ لاہور آئے ساتھیوں کو تلاش کرنے میں لگ گئی تھی، پولیس نے جگہ جگہ سرچ آپریشن کیا اور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے . دونوں ملزمان کے نام اول خان اور رحیم خان ہیں . مذکورہ ملزمان دھماکے سے ایک دن پہلے لاہور آئے تھے. بتایا گیا ہے کی ملزمان کا تعلق وزیر ستان باجوڑ ایجنسی سے ہے.

متعلقہ عنوان :