بھارتی فضائیہ کے طیارے بڑی تباہی سے بچ گئے

جمعرات 19 فروری 2015 17:16

بھارتی فضائیہ کے طیارے بڑی تباہی سے بچ گئے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) بھارتی فضائیہ کے دو طیارے دوران کرتب دکھاتے ہوئے طیاروں کے ”پر“آپس میں ٹکرا گئے ،تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ،طیاروں کو بحفاظت اتار لئے گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایکس اے452 جو فضاء میں کرتب دکھا رہے تھے کہ اچانک ایک دوسرے کے قریب آ گئے اور ان دونوں طیاروں کے”پر“ آپس میں ٹکرا گئے تاہم دونوں طیاروں کے پائلٹوں نے مہارت دکھاتے ہوئے طیاروں کو بحفاظت زمین پر اتار لیا ۔اس واقعہ میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

متعلقہ عنوان :