افغان حکومت اور طالبان مابین امن مذاکرات خو ش آئند ہیں ، پاکستان مکمل دیانتداری کے ساتھ اس امن عمل کی حمایت کرتا ہے ،پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کی ہر کوشش کا حامی ہے، امید ہے فریقین ذمہ داری کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھائیں گے اور کسی کو مذاکرات سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے،
آئی ایس پی آر کے ترجمان کا افغان حکومت اور طالبان مابین مذاکرات شروع ہونے بارے رپورٹس پر رد عمل کا اظہار
جمعرات 19 فروری 2015 20:45
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19فروری۔2015ء) پاک فوج نے افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت کی ہے اور وہ افغانستان میں امن و استحکام کیلئے ہر کوشش کا حامی ہے، امید ہے فریقین ذمہ داری کے ساتھ امن عمل کو آگے بڑھائیں گے اور کسی کو مذاکرات کو سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے۔
جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات شروع ہونے پر میڈیا رپورٹ پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان میں امن عمل کی حمایت کی ہے، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مفاہمت سے خطے میں پائیدار امن و استحکام میں مدد ملے گی اور یہ معاملہ ہمیشہ افغانستان سے متعلق کسی بھی اجلاس میں زیر بحث آیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.