راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

جمعہ 20 فروری 2015 12:11

راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) معروف بھارتی پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس“، ”تھری ایڈیٹس“ اور حال ہی میں بلاک باسٹر فلم ”پی کے “کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ مارچ میں کراچی آرٹس کونسل کی دعوت پر اپاکستان آرہے ہیں۔ راج کمار ہیرانی کے والدین کا تعلق سندھ کے شہر محرابپور سے ہے جو تقسیم کے بعد ناگ پور مہاشٹرا شفٹ ہوگئے تھے۔ انھوں نے اپنے انٹرویو میں والدین کے آبائی شہر سندھ محرابپور کا ذکر کیا اور اسے دیکھنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :