ملکہ برطانیہ کی گاڑی لندن کے بھاری ٹریفک میں پھنس گئی
جمعہ 20 فروری 2015 14:18
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء) لندن میں کینیڈین ہائی کمیشن کی عمارت کو تزئین و آرائش کے بعد جمعرات کو باضابطہ طور پر کھولنے کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی ملکہ برطانیہ کوئین الزیبتھ تھیں لیکن، دارالحکومت لندن کے علی الصبح کے بدنام ٹریفک جام سے ملکہ برطانیہ بھی نہیں بچ سکیں اور ان کی گاڑی بھی عام لوگوں کی طرح بھاری ٹریفک کے درمیان پھنس کر رہ گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی لندن میں مشہور سیاحتی مقام ٹرافالگر کے ساتھ واقع 'کینیڈین ہاوس' ( کینیڈین ہائی کمیشن) کی عظیم الشان عمارت کو سال بھر کی تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ کھولنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جسے باضابطہ طور پر ملکہ برطانیہ کے ہاتھوں سے کھولا جانا تھا۔لیکن لندن میں صبح کے وقت کے مصروف ترین ٹریفک میں ملکہ برطانیہ کی گاڑی جس وقت ٹرافالگر کے راستے پر رواں دواں تھی مصروف شاہراہ پر شدید ٹریفک جام ہوگیا لہذا ملکہ عالیہ کی کار بھی دوسری گاڑیوں کی طرح اسی ٹریفک جام کا شکار بن گئی اورعام لوگوں کیساتھ روڈ جام میں پھنسی رہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.