لاہور میں چار ننھے بچوں کی پیدائش

جمعہ 20 فروری 2015 16:11

لاہور میں چار ننھے بچوں کی پیدائش

لا ہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20فروی 2015ء ) لاہورخاتون کے ہاں چار ننھے پھولوں کی پیدائش ہوئی ہے. ڈاکٹروں نے بچوں کو صحت مند جبکہ ماں کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

رائیونڈ کی رہائشی نازیہ نامی خاتون کے ہاں جنرل اسپتال میں چار بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں تین بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے،، ڈاکٹرز کے مطابق نومولودوں کی حالت تسلی بخش ہے لیکن پری میچور ہونے کی وجہ سے بچوں کا وزن کم ہے۔

متعلقہ عنوان :