آصف علی زرداری کراچی سے دبئی روانہ ، لندن جائینگے

جمعہ 20 فروری 2015 22:04

آصف علی زرداری کراچی سے دبئی روانہ ، لندن جائینگے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) سابق صدر آصف علی زرداری کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے دبئی سے لندن جائینگے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر جمعہ کے روز کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ ایک دن قیام کے بعد آج لندن روانہ ہوں گے واضح رہے کہ مخدوم امین فہیم ، آغا سراج درانی اور دیگر رہنما پہلے سے لندن میں موجود ہیں صدر کی پارٹی رہنماؤں سے اہم امور پر مشاورت بھی ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :