سینیٹ انتخابات سے قبل حکمران جماعت میں پھوٹ پڑگئی
جمعہ 20 فروری 2015 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20فروری۔2015ء) سینیٹ اراکین کے انتخابات سے قبل ہی ملک کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نواز میں اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے پانچ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے دو ارکان مسلم لیگ نواز کی قیادت سے ناراض ہیں جس کے باعث خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی سے سینیٹ کی ایک ایک نشست ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔
بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ نواز کے اراکین کی تعداد بائیس ہے اور اس طرح نواز لیگ کو سینیٹ کی تین نشستیں ملنے کا امکان ہے تاہم صوبائی حکومت میں مناسب حصہ نہ ملنے پر حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے صوبائی اسمبلی کے پانچ اراکین اپنی اعلی قیادت سے ناراض ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبائی اسمبلی کے اراکین وزیراعظم کے دورہ بلوچستان کے دوران ان سے ملاقات میں بھی نہیں شریک ہوئے تھے جس کے باعث خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ نواز لیگ کو بلوچستان سے ایوان بالا کی ایک نشست کا نقصان اٹھانا پڑسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.