لاہور: علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے سات افراد زیر حراست

ہفتہ 21 فروری 2015 11:03

لاہور: علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے سات افراد زیر حراست

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 فروری 2015 ء) : لاہور میں علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے ایف آئی اے نے سات افراد کو حراست میں لے لیا ہے ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ یہ افراد غیر قانونی طور پر ترکی میں داخل ہوئے تھے اور ترکی سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان واپس آئے تھے.

متعلقہ عنوان :