Live Updates

عمران خان کی ریحام سے شادی کے بعد ان سے شادی کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا ‘ اداکارہ میرا

ہفتہ 21 فروری 2015 12:26

عمران خان کی ریحام سے شادی کے بعد ان سے شادی کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریحام خان سے شادی کے بعد ان سے شادی کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان قومی ہیرو ہیں اور میں ان کی دل سے قدر کرتی ہوں ، عمران خان نے 1992ء میں پاکستان کو پہلی مرتبہ کرکٹ میں چمپئن بنانے کے ساتھ لاہور میں کینسر ہسپتال بنایا ہے اور یہ صرف ایک ہیرو ہی کر سکتا ہے ۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ عمران خان اب زندگی کی نئی اننگر کھیل رہے ہیں ۔ میرے پاس ان کے لئے نیک خواہشات اور دعاؤں کے سوا کچھ نہیں ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :