گلوکار شفیق علی ، ریحانہ اختر اور مرتب علی کی نجی ٹی وی چینل کے پنجابی مارننگ شو کی ریکارڈنگ میں شرکت

ہفتہ 21 فروری 2015 12:31

گلوکار شفیق علی ، ریحانہ اختر اور مرتب علی کی نجی ٹی وی چینل کے پنجابی ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) گلوکار شفیق علی ، ریحانہ اختر اور مرتب علی نے نجی ٹی وی چینل کے پنجابی مارننگ شو کی ریکارڈنگ میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پنجابی مارننگ شو ” مارننگ ود روبی انعم “ میں گزشتہ روز گلوکار شفیق علی ، ریحانہ اختر اور مرتب علی نے شرکت کی ۔ شو کے دوران گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا ۔ واضح رہے کہ اداکارہ روبی انعم کا مارننگ شو اردو اور پنجابی حلقوں میں بے حد مقبول ہے اور روبی انعم کا شو مختلف نجی ٹی وی چینلز کے مارننگ شو میں واحد پنجابی زبان کا مارننگ شو ہے ۔

متعلقہ عنوان :