عمران‌خان بھی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی شاہینوں کی پرفارمنس سے دکھی

ہفتہ 21 فروری 2015 14:59

عمران‌خان بھی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی شاہینوں کی پرفارمنس سے دکھی

ہری پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 فروری 2015 ء) : ہری پور میں شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کی.

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے میچ کے حوالے سے عمران خان کو خیالات کا اظہار کرنے کا کہا تو عمران خان نے جواب میں کہہ دیا کہ کوئی اور بات پوچھنی ہے تو پوچھ لیں ، کرکٹ کی بات کر کے دکھی نہ کریں. ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے بارے میں کوئی بات نہ کریں.

متعلقہ عنوان :