کراچی: دہشتگردی کے 85 کیسز فوجی عدالتوں کے حوالے کر دئے گئے۔

ہفتہ 21 فروری 2015 15:45

کراچی: دہشتگردی کے 85 کیسز فوجی عدالتوں کے حوالے کر دئے گئے۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 فروری 2015 ء): آج محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے فوجی عدالتوں کو 85 کیسز بھجوا دئے گئے ہیں.

(جاری ہے)

بعد ازاں کراچی پولیس فورس نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سندھ میں بھی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کا قیام کیا جائے گا جس کے تحت ملزمان کے بلیک وارنٹ جاری کیے جائیں گے. یاد رہے کہ پنجاب میں پہلے ہی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کا قیام ہو چکا ہے جو کہ ملزمان کو سزا دینے اور ان کو پھانسی کے پھندے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں.