لاہور: جماعت اسلامی کے سر براہ سراج الحق سعودی عرب کے دورے پر روانہ

ہفتہ 21 فروری 2015 16:45

لاہور: جماعت اسلامی کے سر براہ سراج الحق سعودی عرب کے دورے پر روانہ

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015 ء) : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق آٹھ روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی آج آٹھ روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چار روزہ ایک کانفرنس میں شر کت کریں گے اور ساتھ ہی عمرہ کی سعادت بھی حاصل کریں گے.