پاکستان کی شکست، پی سی بی کا’سخت فیصلے‘ کرنے کا عندیہ
ہفتہ 21 فروری 2015 20:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری۔2015ء) ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری شکسٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت فیصلے کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ٹیم کی کوارٹر فائنل تک رسائی میں ناکامی کی صورت میں ناکام کھلاڑیوں، ٹیم مینجمنٹ، سلیکیشن کمیٹی اور اعلیٰ بورڈ حکام کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ رواں ورلڈکپ میں اگر قومی کرکٹ ٹیم کوارٹر فائنل تک رسائی میں ناکام رہی تو ٹیم اور بورڈ میں بڑے پیمانے میں اکھاڑ پچھاڑ ہوگی ۔
انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیے جانے سمیت ہیڈ کوچ وقار یونس کے خلاف کارروائی پر بھی غور کیا جارہا ہے جبکہ معاون کوچز کے کانٹریکس میں بھی اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ٹیم مینجمنٹ کو پیغام بھجوایا ہے کہ باقی مقابلوں میں بہتر حکمت عملی اور جذبے سے میدان میں اترا جائے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.