ضلع لورالائی میں مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں
اتوار 22 فروری 2015 12:09
لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری۔2015ء)بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مزید7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ۔ چار روز پہلے دکی میں گیس دھماکے کے باعث کان بیٹھ گئی تھی ۔ بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے جاں بحق 7 کان کنوں کی لاشیں چار روز بعد نکال لی گئیں۔
(جاری ہے)
مائنز رسکیو ذرائع کے مطابق دکی کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے جاں بحق5 کان کنوں کی لاشیں صبح تک نکال لی گئیںتھیں۔
جس کے ایک گھنٹے متاثرہ کان میں موجود باقی 2 کان کنوں کی لاشیں بھی نکالی گئیں ۔ ریسکیو کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور کان میں دبے ہوئے تمام 7 جاں بحق کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔ جاں بحق تمام افراد کا تعلق شانگلہ سوات سے ہے،4 روز قبل دکی میں مقامی کوئلہ کان گیس دھماکے کے باعث کان بیٹھ جانے سے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.