(ن) لیگ کا سینٹ انتخابا ت سے قبل پنجاب کی خواتین اراکین کو 1ارب کے تر قیاتی فنڈز دینے کا فیصلہ‘ذرائع (ن) لیگ

اتوار 22 فروری 2015 19:15

(ن) لیگ کا سینٹ انتخابا ت سے قبل پنجاب کی خواتین اراکین کو 1ارب کے تر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22فروری۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کا سینٹ انتخابا ت سے قبل پنجاب میں مخصو ص نشستوں کی خواتین اراکین کو 1ارب روپے کے تر قیاتی فنڈز دینے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

(ن) لیگ کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ ہونیوالے سینٹ انتخابات سے قبل (ن) لیگ کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر آنیوالی خواتین اراکین اسمبلی کو مجموعی طور پر 1ارب کے تر قیاتی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس کیلئے تمام خواتین اراکین اسمبلی سے تر قیاتی سکیمیں بھی مانگ لی گئیں ہیں اور فروری کے آخری ہفتے تک فنڈز کی فراہمی شروع کر دی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :