ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر کی صورت میں پاکستان پر جرمانہ عائد کرنے کے منصوبے کو مسترد کردیا
پاکستان کے ساتھ آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کے دوران اس طرح کے معالے کو کبھی بھی نہیں اٹھایا گیاتاہم ایران پاکستان کو گیس برآمد کرنے کے منصوبے کے حوالے سے اپنے حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، دونوں فریقین گیس پائپ لائن منصوبے کے نفاذ کیلئے بالکل تیار ہیں ایرانی وزارت تیل ڈائریکٹریٹ کے بین الاقومی اورتجارتی امور کے نائب سربراہ عامر حسین زمانی
اتوار 22 فروری 2015 23:32
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22فروری۔2015ء) ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر کی صورت میں پاکستان پر جرمانہ عائد کرنے کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کے دوران اس طرح کے معالے کو کبھی بھی نہیں اٹھایا گیاتاہم ایران منصوبے کے حوالے سے اپنے حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،دونوں فریقین گیس پائپ لائن منصوبے کے نفاذ کیلئے بالکل تیار ہیں۔
ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت تیل ڈائریکٹریٹ کے بین الاقومی اورتجارتی امور کے نائب سربراہ عامر حسین زمانی کا کہنا ہے کہ ایران نے آئی پی گیس پائپ لائن مذاکرات کے دوران کبھی بھی پاکستان پر جرمانہ عائد کرنے کا معاملہ نہیں اٹھایاتاہم ایران پاکستان کو گیس برآمد کرنے کے منصوبے کے حوالے سے اپنے حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.