لاہور: این اے 122 میں مبینہ دھاندلی میں ووٹوں کی تصدیق کے لئے دائر درخواست کی سماعت
پیر 23 فروری 2015 11:54
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 فروری 2015ء) : عمران خان نے این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق اور ووٹوں کی تصدیق کے لیے عمران خان نے درخواست دائر کی تھی ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ عام انتخابات سے قبل ہی الیکشن میں دھاندلیوں کے منصوبے بنائے گئے تھے عمران خان کے وکیل نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرائی جائے اس سے دھاندلی کے تمام ثبوت سامنے آ جائیں گے انہوں نے کہا کہ ایسی مقناطیسی سیاہی استعمال کی گئی تھی جو محض 4 گھنٹوں کے لیے ہی باقی رہی..
جبکہ ایاز صادق کے وکیل نے درخواست سے متعلق اپنا جواب جمع کر وا دیا ان کا کا کہنا تھا کہ انگوٹھوں کے نشانات سے ووٹوں کی تصدیق ایک تاخیری حربہ ہے. تاہم الیکشن ٹربیونل نے کیس کی سماعت کو 27 فروری تک ملتوی کر دیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.