فلینڈر ہمسٹرنگ انجری کا شکار،ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے باہر

منگل 24 فروری 2015 12:26

فلینڈر ہمسٹرنگ انجری کا شکار،ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے باہر
میلبورن(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015)جنوبی افریقہ کے کھلاڑی فلینڈر ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے۔جنوبی افریقہ ٹیم منیجر کافلینڈر کی ہمسٹرنگ انجری کے حوالے سے بتایا کہ وہ ویسٹ انڈیز کیخلاف جمعہ کو ہونیوالے میچ میں شرکت نہیں کرسکے فلینڈرگزشتہ اتوار کو بھارت کیخلاف میچ کھیلتے ہوئے ہمسٹرنگ انجری کا شکارہوگئے تھے-