آئندہ ورلڈ کپ میں 14کی بجائے 10ٹیموں کو رکھنے کا فیصلہ کرچکے ہیں ‘ ڈیوڈ رچرڈ سن
منگل 24 فروری 2015 12:35
(جاری ہے)
1992 ورلڈ کپ میں ہر ٹیم کو ایک دوسرے سے کھیلنے کا موقع ملا تھا اور اس میں سیمی فائنلسٹ کا تعین کرنا اختتام تک مشکل ہوا تھا، ہمیں پوری امید ہے 10ٹیموں کا فارمیٹ بھی کارگر رہے گا۔
2015کے ورلڈ کپ میں 14ٹیمیں شریک ہیں۔ ان میں ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں کے علاوہ چار کوالی فائر اسکاٹ لینڈ، آئر لینڈ،متحدہ عرب امارات اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔ امکان ہے کہ آئندہ سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی-مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.