ہنگو : پولیس کی کاروائی میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا گیا، بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد

منگل 24 فروری 2015 14:30

ہنگو : پولیس کی کاروائی میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا گیا، بھاری ..

ہنگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : ہنگو میں پولیس نے کاروائی کر کے ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا .

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ سرنگ میں 15 کلو وزنی دھماکہ خیز مواد موجود تھا جسے اب ناکارہ بنا دیا گیا ہے، آپریشن کے دوران پولیس نے دو دہشتگردوں کے گھروں پر چھاپے بھی مارے جہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا.

متعلقہ عنوان :