ہیرو پنتی اداکار ٹائیگر شیروف کو ایک اور فلم مل گئی

منگل 24 فروری 2015 14:39

ہیرو پنتی اداکار ٹائیگر شیروف کو ایک اور فلم مل گئی

ممبئی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) ہیرو پنتی اداکار ٹائیگر شیروف کو ایک اور فلم مل گئی۔ رقص اور موسیقی سے بھری نئی مووی میں ناچتے گاتے سردار جی کے روپ میں نظر آئیں گے ۔انہوں نے ہیرو پنتی میں دکھائی شاندار اداکاری اور گیتوں پر زبردست ڈانس سے پرستاروں کا دل جیتا۔

(جاری ہے)

حال ہی میں باغی فلم کی سائن اور اب ایک اور موسیقی اور رقص سے بھری مووی کرنے جارہے ہیں ٹائیگر شیروف۔ایکتا کپور کی پروڈکشن اور ڈانسنگ گرو ریمو ڈی سوزا نئی فلم ٹربینٹر بنارہے ہیں جس میں کرلیا ہے ہیرو پنتی اداکار کو کاسٹ جبکہ کہا تو یہ بھی جارہا ہے کہ ٹائیگر شیروف کا کردار اس میں ناچتے گاتے سردار جی کا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :