فلم ”دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“ کے کلپس جاری‘ فلم 6 مارچ کو ریلیز ہو گی
منگل 24 فروری 2015 14:51
نیویارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) ہالی وڈ کے نامور اداکار رچڑد گیئر‘ پینی لوپ ولٹن‘ جوڈی ڈینچ اور میگی اسمتھ کی ڈرامے سے بھرپور نئی کامیڈی فلم ”دی سیکنڈ بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“ کے نئے کلپس جاری کر دیئے گئے۔
(جاری ہے)
ہدایتکار جان میڈن کی یہ فلم 2012ء میں بننے والی ”دی بیسٹ ایگزوٹک میریگولڈ ہوٹل“ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی بھارت شہر جے پور میں واقع ایک ایسے ہوٹل کے گرد گھوم رہی ہے جہاں مختلف شخصیات کی مالک دو خواتین ہوٹل کا ایک کمرہ خالی ہونے پر ساتھ رہنے پر مجبور ہوتی ہیں۔
دلچسپ واقعات کی عکاسی کرتی اس فلم کو گراہم بورڈ بینڈ اور پیٹر زینن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جس کی کاسٹ میں جوڈی ڈینچ‘ میگی اسمتھ‘ رچرڈ گیئر اور پینی لوپ ولٹن سمیت بلی نائے‘ دیوپاٹیل‘ للیت ڈوبے‘ ٹینا دیسائی اور شہزاد لطیف شامل ہیں۔ کامیڈی فلم 6 مارچ کو امریکہ بھر میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.