ہالی وڈ ایکشن فلم " کنگزمین، دی سیکرٹ سروس " کا باکس اّفس پر پہلا نمبر

منگل 24 فروری 2015 14:51

ہالی وڈ ایکشن فلم " کنگزمین، دی سیکرٹ سروس " کا باکس اّفس پر پہلا نمبر

نیو یارک: (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) تیرہ فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بننیوالی ہالی وڈ ایکشن فلم " کنگزمین، دی سیکرٹ سروس " نے اپنا جادو دکھانا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم ایک جاسوس کمپنی کے گرد گھومتی ہے جو ایک عام سے نوجوان کو بھرتی کر کے اس کی تربیت شروع کرتی ہے لیکن وہ ان کی توقعات سے بھی زیادہ تیز نکلتا ہے۔ شاندار ایکشن مناظر سے سجی فلم اب تک 17.53 ملین ڈالر کما چکی ہے۔ باکس آفس پر دوسرا نمبر اینیمٹڈ فلم دی بوب سپونیج کا ہے۔ جواب تک ساڑھے پندرہ ملین ڈالر کما چکی ہے۔ شرارتوں سے سجی فلم چھ فروری کو نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی

متعلقہ عنوان :