آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے منیجر نوید چیمہ نے معین خان کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی

بدھ 25 فروری 2015 11:49

آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے منیجر نوید چیمہ نے معین خان کے معاملے کی تحقیقات ..

برسبین (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے منیجر نوید چیمہ نے معین خان کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نے معین خان کے معاملے کی جانچ پڑتال کی ذمہ داری مجھے سونپی ہے اور اسلسلے میں تحقیقات کا آغاز کیا جا چکا ہے واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ایک روز قبل بتایا کہ ہم نے معین خان کے جائے خانے جانے کے حوالے سے رپورٹ کی تحقیقات شروع کردی ہے رپورٹ درست نکلی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :